سلام کی تعریف اور وضاحت
سلام : سلام بھی اردو اصناف ادب میں شاعری کی ایک صنف ہے جسے غزل کی ہئیت میں لکھا جاتا ہے۔ اشعار کی تعداد بھی غزل جتنی ہوتی ہے اور مطلع مقطع بھی ہوتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ سلام نے مرثیہ کی بدولت جنم لیا ہے اور اس میں عام طور پر وہ باتیں شامل ہوتی ہیں جو مرثیہ کا حصہ ہوتی ہیں ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.