رباعی

رباعی کی تعریف ، وضاحت اور مثال

رباعی:  رباعی عربی لفظ” ربع ” سے ماخوذ ہے ، جس کے معنی چار کے ہیں ۔ ادبی اصطلاح میں رباعی اس مختصر نظم کو کہا جاتا ہے جس کے مصرعوں کی تعداد صرف چار ہو ۔ علاوہ ازیں اس کے چار مصرعوں میں سے پہلا ، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتا ہے ۔

مثلآ

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی

خودی کی خلوتوں میں کبریائی

زمین و آسمان و کرسی و عرش

خودی کی زد میں ہے ساری خدائی!

( ڈاکٹر علامہ محمد اقبال )


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply