داستان

داستان کی تعریف ، مراحل اور مثال اور وضاحت

داستان کے لغوی معنی قصہ ، کہانی ، سرگزشت اور حکایت کے ہیں۔ اصطلاح میں داستان وہ قصہ یا کہانی ہے جس کی بنیاد تخیل ، رومان اور فوق الفطرت عناصر پر ہو۔ دراصل داستان افسانی ادب کی بہت قدیم صنف ہے جس کی اساس زیادہ تر خیال آرائی پر ہوتی ہے ۔کردار مثالی ہوتے ہیں اور زبان میں تکلف کا عمل دخل ہوتا ہے ۔ علاوہ ازیں داستان کو فی البد یہہ تصنیف بھی کہا جاتا ہے ۔ مثلاً  چند مشہور داستانوں کے نام حسب ذیل ہیں: توتا کہانی
شکنتلا،
جذبہ عشق ، شاہ حسین حقیقت ،
نوطرز مرصع ، محمد ہادی عرف مرزا مغل غافل،
داستان امیر حمزہ ، خلیل علی خان اشک،
باغ و بہار (قصہ چہار درویش) – میر امن دہلوی،
مذہب عشق عرف گل بکاؤلی اور
مادھونل کام کندلا

مراحل : عام طور پر داستان کے تین مراحل ہوتے ہیں۔ 

1۔ آغاز

2۔ وسط

3۔ انجام


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply