ختمہ/ وقف مطلق (Full Stop)

ختمہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔

ختمہ : یہ بھرپور ٹھہراؤ کی علامت ہے۔ کسی جملے کے ختم ہونے پر لگائی جاتی ہے۔ جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بات ختم ہو گئی ہے۔ جملے کے اختتام اور انگریزی مخففات کے بعد بھی اس علامت کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ختمہ کو وقف مطلق بھی کہتے ہیں ۔

علامت : ( ۔)

مثالیں: 

1۔ عمیر نے کھانا کھا لیا۔

2۔ ارسلان نے ایم ۔بی۔ بی۔ ایس کا امتحان پاس کر لیا ہے ۔

3۔ علامہ اقبال ایم۔ اے۔ پی ۔ ایچ ۔ ڈی تھے ۔


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply