خبریں ( News) سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

خبریں سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

خبریں: مقامی ، ملکی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے حالات و واقعات اور حادثات  ،کھیل ، فنون لطیفہ اور دیگر سماجی ، ثقافتی اور سیاسی جیسی سرگرمیوں کو نمایاں کر کے خبر کی صورت میں پیش کرنے کو خبر یا نیوز سٹوری  کہتے ہیں ۔ خبر یا نیوز سٹوری میں متعلقہ خبر کی تفصیلات اور تصاویر بھی پیش کی جاتی ہیں ۔

عزیز طلباء آپ بھی اپنے اردگرد کے واقعات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اخبارات یا ٹی چینل کو اپنے علاقے کے مسائل یا پیش آنے والی مشکلات پر خبر دیں ۔

نوٹ : اگر اس پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی نظر آئے یا اس کو مزید بہتر کیسے کیا جائے تو کومنٹس میں ہماری ضرور اصلاح فرمائیں اور اگر اس سے متعلقہ کچھ سمجھ نہ پائیں تو بھی کومنٹس کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

 شکریہ


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply