خاکہ نگاری سے کیا مراد ہے ؛ وضاحت اور خاکہ نگاری کی خصوصیات
خاکہ نگاری:
خاکہ کے لغوی معنی “ابتدائی نقشہ ” ڈھانچہ اور چربہ کے ہیں۔ خاکہ نگاری کے معنی ہیں کسی کی تصویر لفظوں میں ادا کر دینا ۔ادبی اصطلاح میں خاکہ وہ تحریر یا مضمون ہے جو کسی شخصیت کا بھرپور تاثر پیش کرے۔ اسے کسی مضمون کی قلمی تصویر بھی کہہ سکتے ہیں۔ خاکہ کو شخصی مرقع یا شخصیہ بھی کہتے ہیں اور خاکہ نویسی کو شخصیت نگاری کا نام بھی دیا جاتا ہے۔
خاکے کی اہم خصوصیات:
1۔ اختصار
2۔غیر رسمی اور شخصی انداز
3۔ شگفتگی
4۔ جامعیت
5۔ تنوع
6۔ نفسیات انسانی کا گہرا مشاہدہ
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.