تنقید Criticism

تنقید کی تعریف کریں اور وضاحت کریں

تنقید:  تنقید کا لفظ عربی زبان کے لفظ نقد سے نکلا ہے جس کا مطلب پرکھنا اور فرق معلوم کرنا کے ہیں ۔ اصطلاح میں کسی فن پارے کی خوبیاں اور خامیاں واضح کرنا۔ اس پر اپنی رائے دینا اور اس کا مقام و مرتبہ متعین کرنا تنقید کہلاتا ہے۔ درسی کتاب میں ڈاکٹر عبادت بریلوی کا مضمون” کچھ ادب کے بارے میں” تنقید پر ہر طرح سے پورا اترتا ہے  ۔ مصنف نے ادب کے ماخذ، اس کی تاریخ، قدامت انسانی فطرت اور ادب کی افادیت پر ایک محقق کی طرح جائزہ لیا ہے اور مدلل انداز میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply