تفصیلیہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔
تفصیلیہ : عبارت میں کسی بات کی تفصیلات بتانے سے پہلے جو علامت استعمال کی جاتی ہے اسے تفصیلیہ کہتے ہیں۔ اس سے پہلے” حسب ذیل ” یا “درج ذیل ” کے الفاظ بھی لگائے جاتے ہیں ۔
علامت: (:-)
مثالیں :
1۔پاکستان کے صوبے حسب ذیل ہیں :- پنجاب ،سندھ ،خیبر پختون خواہ اور بلوچستان۔
3۔ پاکستان کی اہم زرعی اجناس درج ذیل ہیں :- گندم، کپاس اور چاول ۔
3۔سیالکوٹ کی مشہور مصنوعات درج ذیل ہیں :- کھیلوں کا سامان ، لکڑی کا سامان اور جراحی کا سامان ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.