اصنافِ سخن

آج کی اس پوسٹ میں ہم ” اصنافِ سخن” کی تعریف اور اس کی اقسام کے بارے میں پڑھیں گے ۔

اصنافِ سخن کی تعریف ، اقسام :

اصنافِ صنف کی جمع ہے جس کے معنی ہیں قسم , جبکہ اصناف سخن سے مراد شاعری کی اقسام۔  شاعری کی کئی اقسام ہیں۔  جیسا کہ :  غزل،  حمد ، نعت ، اور نظم میں آزاد نظم ، قصیدہ ، مثنوی ، مرثیہ ، ترجیع بند ، ترکیب بند وغیرہ شامل ہیں۔ 

شعری اصناف بہ لحاظ موضوع( حمد ، نعت ، قصیدہ ، مرثیہ ، ہجو ، شہر آشوب ، واسوخت ، ریختی اور  غزل) شعری اصناف بہ لحاظ ہیت(  مثنوی ، رباعی ، قطعہ ،مسمط ، ترکیب بند ، ترجیع بند ، مستزاد ، نظم معریٰ  آزاد نظم ، نثری نظم )

نوٹ : امید ہے کہ آپ  اصنافِ سخن اور اس کی مختلف اقسام کے بارے میں تفصیل سے پڑھ چکے ہوں گے ۔ اگر اس پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی نظر آئے یا اس کو مزید بہتر کیسے کیا جائے تو کومنٹس میں ہماری ضرور اصلاح فرمائیں اور اگر اس سے متعلقہ کچھ سمجھ نہ پائیں تو بھی کومنٹس کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔
شکریہ


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply