اردو تلفظ اور کتابت کی چند عمومی اغلاط

آج کی اس پوسٹ میں ہم اردو تلفظ اور کتابت کی روز مرہ اغلاط اور ان کی اصلاح کے بارے میں پڑھیں گے ۔

اردو تلفظ اور کتابت کی چند عمومی اغلاط کو درست کریں ۔

درستی دیکھئے:

1 ۔ علیحدہ لکھنا غلط ہے جبکہ علاحدہ لکھنا درست ہے ۔ 

2 ۔  چوہدری لکھنا غلط ہے اور چودھری لکھنا درست ہے۔

3 ۔  حرف بحرف لکھنا غلط ہے جبکہ حرف بہ حرف لکھنا درست ہے ۔ 

4۔   جامعہ مسجد لکھنا غلط ہے جبکہ جامع مسجد لکھنا درست ہے ۔ 

5 ۔  لاپروائی لکھنا غلط ہے اور لاپرواہی لکھنا درست ہے ۔ 

6 ۔  بھروسہ لکھنا غلط ہے جبکہ بھروسا لکھنا درست ہے ۔ 

7 ۔  برخواست لکھنا غلط ہے اور برخاست لکھنا درست ہے ۔

نوٹ : امید ہے کہ آپ اردو تلفظ اور کتابت کی غلطیوں کے بارے میں جان چکے ہوں گے ۔ اگر اس پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی نظر آئے یا اس کو مزید بہتر کیسے کیا جائے تو کومنٹس میں ہماری ضرور اصلاح فرمائیں اور اگر اس سے متعلقہ کچھ سمجھ نہ پائیں تو بھی کومنٹس کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

شکریہ 


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply