ادب

ادب کی تعریف کریں

ادب : ادب انسانی جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرتا ہے۔ ادب سے انسان کی جمالیاتی حس تسکین پاتی ہے۔ ادب کے ذریعے معاشرے کی اصلاح و ترقی کا کام لیا جا سکتا ہے ۔ ادب قوموں کی زندگی میں انقلاب برپا کرتا ہے ۔ ادب سے تہذیب و تمدن اور ثقافت کو فروغ ملتا ہے۔ ادب کے ذریعے بدصورت چیز میں بھی حسن کی رعنائی اور دلکشی پیدا کی جا سکتی ہے ۔ الغرض ہماری سماجی زندگی میں ادب کی بہت اہمیت ہے ۔


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply